مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے اپنے چیئرمین سید علی گیلانی کی گھر میں مسلسل غیر قانونی نظر بندی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قابض انتظامیہ نے آزادی پسندوں کی پر امن سیاسی سرگرمیوں پر مکمل پابندی عائد کر رکھی ہے اور مقبوضہ وادی کو عملاًایک پولیس سٹیٹ میں تبدیل کر دیا ہے۔
Related Posts
برطانوی پارلیمنٹ میں کشمیر پر بحث کے لئے 24ستمبرکی تاریخ مقرر
- Rizwan Malik
- September 13, 2020
- 0
یہ چوتھا موقع ہوگا کہ برطانوی پارلیمنٹ میں مسئلہ کشمیر پر بحث ہوگی ، قرارداد منظور کر انے کی بھی کوشش کی جائے گی اسلام […]

عمران دنیا بھر میں کشمیریوں کے دلوں کی دھڑکن آزادی کشمیریوں کا مقدر بن چکی ہے۔ عامر مغل
- Rizwan Malik
- February 6, 2021
- 0
اسلام آباد :پاکستان تحریک انصاف کے سینئیر رہنما عامر مغل نے کہا ہے کہ جرات مندانہ پالیسیوں سے عمران خان کشمیریوں کے دلوں کی دھڑکن […]

تبدیلی میں اب مزید تبدیلی ناگزیر ہےقوم کاسمیٹک کی بجائے حقیقی تبدیلی چاہتی ہے حکومت اپنے خلاف احتجاج کے اعلان ہی سے حواس باختہ ہوگئی ہے ۔ حکومت نے آج تک سوائے جھوٹے وعدوںاور خوشنما نعروں کے کچھ نہیں کیا۔سراج الحق
- Rizwan Malik
- October 19, 2019
- 0
لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ تبدیلی میں اب مزید تبدیلی ناگزیر ہے۔قوم کاسمیٹک تبدیلی کی بجائے حقیقی تبدیلی […]
