اسلام آباد(نیوزرپورٹر)اردو کے معروف شاعر سید ضمیر جعفری کی 20ویں برسی گزشتہ روز 12 مئی کو منائی گئی۔ ضمیر جعفری کی پیدائش یکم جنوری 1916ء کو جہلم میں ہوئی۔ ضمیر جعفری نے اردو شاعری کو نئی جہت عطا کی اور مزاحیہ شاعری میں منفرد مقام حاصل کیا۔ انہوں نے درجنوں کتابیں بھی تصنیف کی ہیں جن میں آگ اک تارہ، سرگوشیاں، میرے پیار کی زمین، مسدس بدحالی، نشان منزل، ضمیر بات سمیت دیگر کئی کتب شامل ہیں۔ ان کی تنصیفات کو دنیا بھر میں دلچسپی سے پڑھا جاتا ہے۔ سید ضمیر جعفری کا انتقال 12 مئی 1999ء کو ہوا تھا۔ ان کی برسی کے موقع پر ادبی تنظیموں کی طرف سے خصوصی تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔وہ کئی اخبارات میں کالم نگاری بھی کرتے رہے۔
Related Posts

غربت کی شرح میں کمی سی پیک دوسرے مرحلے کی اہم ترجیحات میں شامل
- Rizwan Malik
- ستمبر 28, 2019
- 0
اسلام آباد:چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبہ کے تحت غربت کی شرح میں کمی منصوبہ کے دوسرے مرحلے کی اہم ترجیحات میں شامل ہیں۔ […]

حکومت نے پارلیمنٹ اور کمیٹیوں کے فیصلوں پر عمل نہیں کرنا تو اجلاسوں کی کیا ضرورت ،رحمان ملک
- Rizwan Malik
- فروری 15, 2021
- 0
لینڈ مافیا کی سرکوبی کے لئے ملک میں لینڈ ریونیو کا ریکارڈ کمپیوٹرائزڈ کرنا اور پنشنرز بڑھانا بھی از حد ضروری ہے ،آئی ٹی کمیٹی […]

ترک اسپیکر کا کشمیریوں کی حمایت میں پارلیمان میں قرارداد پیش کرنے کا اعلان
- Rizwan Malik
- اگست 11, 2019
- 0
ترکی کی گریٹ نیشنل اسمبلی کے اسپیکر مصطفیٰ سینتوپ نے اپنے پاکستانی ہم منصب اسد قیصر کو یقین دہانی کروائی ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے […]
