ریاض :سعودی عرب میں پاکستانی سفیر راجہ علی اعجاز نے کہا ہے قید پاکستانیوں کی رہائی کیلئے سعودی حکام سے رابطے میں ہیں، امید ہے 2107 قیدی بہت جلد رہا ہوجائیں گے۔ جمعرات کو سعودی عرب میں پاکستانی سفیر راجہ علی اعجاز نے اپنے بیان میں کہا کہ قیدپاکستانیوں کی رہائی کیلئے سعودی حکام سے رابطے میں ہیں اور دفتر خارجہ میں بھی ملاقاتیں جاری ہیں، جدہ میں سعودی وزارت داخلہ حکام سے بھی ملاقات ہو گی، امید ہے 2107 قیدی بہت جلد رہا ہوجائیں گے، قیدیوں کی منتقلی کے معاہدے کے بارے میں بھی بات چیت جاری ہے اور جب معاہدے پر دستخط ہوجائیں گے تو قیدی اپنی بقیہ سزا اپنے ملک میں پوری کرنے کے اہل ہوجائیں گے۔
Related Posts

امریکہ مسئلہ کشمیر حل کرنے پر آمادہ ہے لیکن بھارت کے خلاف سخت ردعمل نہیں دے گا مسلہ حل کرانے کے لئے پاکستان کو پہلے اپنے گھر کو مضبوط کرنا ہوگاشمشاد اختر و دیگر
- Rizwan Malik
- September 29, 2019
- 0
اسلام آباد : سابق سیکرٹری خارجہ شمشاد اختر نے کہا ہے کہ امریکہ بھارت کیخلاف کبھی بھی سخت رد عمل نہیں دے گا۔ انہوں نے کہا کہ […]

42 کنٹونمنٹ بورڈز سے8000 نجی تعلیمی اداروں کی بیدخلی آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن نے 16 دسمبر کو ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں کا اعلان کردیا
- Rizwan Malik
- December 10, 2021
- 0
اسلام آباد:ملک کے 42 کنٹونمنٹ بورڈز سے8000 نجی تعلیمی اداروں کی بیدخلی آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن نے 16 دسمبر کو ملک […]
پاکستانی ڈاکٹر دنیا بھر میں ’مہنگے و نکمے‘ قرار دے دیے گئے
- Rizwan Malik
- June 2, 2019
- 0
ڈآکٹرز کے نسخے نامکمل ہوتے ہیں ضرورت سے زاھد ادویات لکھی جاتی ہیں، مارکیٹ میں سستا متبادل ہونے کے باوجود مہنگی ادویات لکھی جاتی ہیں […]
