نائب صدر مسلم لیگ(ن)مریم نواز نے اسلام آباد جاتے ہوئے موٹروے کی تصویر ٹوئٹر پر شیئر کی. سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی تصویر میں مریم نواز نے کیپشن دیا کہ پاکستان کو یہ خوبصورت تحفہ دینے والے کو جیل کی کال کوٹھڑی میں بند کررکھا ہے، ہے اور کوئی جس کی انتھک محنت اور خدمت کی گواہی پاکستان کا چپہ چپہ دیتا ہو،؟ آج ہر چیز وہی ہے مگر ایک نواز شریف کے نا ہونے سے ملک کا یہ حال ہوا پڑا ہے۔
Related Posts

آئی ایم ایف سے 6 ارب ڈالر قرض کا معاہدہ طے پاگیا، مشیر خزانہ
- Rizwan Malik
- May 13, 2019
- 0
وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے خزانہ، ریونیو اور معاشی امور ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے قرضے کے حصول […]

تبدیلی آگئی پاکستان دنیا کا چوتھا مہنگا ترین ملک بن گیا
- Rizwan Malik
- October 21, 2021
- 0
پاکستان اس وقت پڑوسی ملک بھارت سے مہنگائی میں 12درجے آگے ہے اسلام آباد:معروف بین الاقوامی جریدے دی اکانومسٹ نے مہنگائی کے اعتبار سے دنیا […]

مولانا طارق جمیل کی بال لگوانے کی ویڈیو وائرل
- Rizwan Malik
- September 23, 2024
- 0
ویڈیو وائرل ہوتے ہی عوام کی جانب سے ملا جلا رد عمل سامنے آیا اسلام آباد: معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے سر پر […]
