بیرون ملک جائیدادوں کے حوالےسے 3فاضل ججز میں سےتیسرے جج کے خلاف ریفرنس اس لئے ڈراپ کیاگیا کیوںکہ 2015میں وہ اپنی اہلیہ کو طلاق دے چکے تھے۔ ذرائع کہنا ہےکہ تیسرے جج صاحب لاہور ہائیکورٹ کے جج صاحب تھے ان کا نام نہیں لینا چاہتے،ان کے حوالے سے یہ بات سامنے آئی تھی کہ ان کی 2015ء میں اپنی اہلیہ سے طلاق ہوچکی تھی اس وجہ سے وہ ریفرنس ڈراپ کردیا گیا تھا۔
Related Posts
آزادی مارچ فضل الرحمان نے آخری صف میں نماز جمعہ ادا کی
- Rizwan Malik
- November 8, 2019
- 0
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) ف کے آزادی مارچ کے شرکاء کے ایچ نائن گراؤنڈ میںمولانا فضل الرحمان نے کارکنان کے درمیان آخری صفوں میں نماز […]

ایک جنرل نیازی تھے جنہوں نے بنگلہ دیش کا سودا کیا اور دوسرے عمران نیازی ہیں جنہوں نے کشمیر کا سودا کیا
- Rizwan Malik
- August 6, 2019
- 0
اسلام آباد : بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کی اور اسے دو حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان کیا جس کے بعد سے سوشل میڈیا پر اس حوالے […]
عیدالفطر اسلام آباد کے پارکس میںچھڑوں کا داخلہ بند
- Rizwan Malik
- March 30, 2025
- 0
صرف فیمیلیزکو پارکس میں داخلے کی اجازت ہوگی ہلڑ بازی، ون ویلنگ کرنے والوںکے خلاف بھی سخت ایکشن ہوگا اسلام آباد:شہر میںعید الفطر کے انتظامات […]
