وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ پارٹی میں کوئی اختلاف ہے نہ ہی حکومت کہیں جا رہی ہے‘سول ادارے مکمل تباہ ہیں،جس ادارے کا جائزہ لیں پتا چلے گا اقربا پروری ،سفارش اور میرٹ کے اصولوں کو بالائے طاق رکھ کر ان اداروں سے کھلواڑ کیا گیا‘ایک دو سالوں میں ان اداروں میں بہتری کی کوئی توقع نہیں۔وزیر اعظم کو ایک ریزہ ریزہ نظام ملا ہے وہ اس نظام کو کھڑا کرنیکی کوشش کر رہے ہیں‘ہمارا اتفاق رائے ہے کہ پاکستان میں اگر جمہوری نظام نے کامیاب ہونا ہے تو عمران خان کی کامیابی ضروری ہے۔اتوار کو اپنے ایک ٹویٹ میں فوادچوہدری نے کہا کہ صرف نظر دوڑائیں ہمارے ساتھ آزاد ہونے والے ممالک کہاں کھڑے ہیں ،احساس ہوگا اس عرصے میں ہم نے کیا کھویا کیا پایا۔
Related Posts

کمیشن نہ بڑھانے کی صورت میں احتجاج پر مجبور ہوں گے ، پاکستان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن
- Rizwan Malik
- June 20, 2022
- 0
حکومت بہتر طور پر جانتی ہے کہ پٹرولیم ڈیلرز اور اس سے منسلک افراد اس وقت کتنی مشکل صورتِ حال کا سامنا کر رہے ہیں،ملک […]

ادرک اپنے فوائد کے حوالے سے ایک جادوئی جڑی بوٹی
- Rizwan Malik
- April 9, 2023
- 0
اسلام آباد:برصغیر پاک و ہند اور چین میں پائے جانے والی جری بوتی ادرک کرشماتی فوائد کی حامل تصور کی جاتی ہے۔ سائنس دانوں کے […]

ستارہ مارکیٹ جی سیون مرکز الیکشن شاہین تاجراتحاد گروپ نے میدان مارلیا
- Rizwan Malik
- October 4, 2020
- 0
اسلام آباد(رپورٹ :فدا محمد خان )ستارہ مارکیٹ جی سیون مرکز کے انتخابات میں شاہین تاجر اتحاد گروپ نے میدان مار لیا ہے۔ شاہین تاجراتحاد گروپ […]
