مروٹ ایس ڈی او واپڈا چوہدری بہزاد علی کی بجلی چوروں کے خلاف کاروائی کے حوالے سے پریس کانفرنس ۔سب تحصیل مروٹ ایس ڈی او واپڈا بہزاد علی کے مطابق انہوں نے گزشتہ روز میاں اللہ یار ممونکا کے ڈیرے پرٹربائن کا ٹرانسفربل عدم ادائیگی کی بنا پراتارنے گئے تھے تواچانک بجلی چوری کے حوالے سے چھاپہ مارا تو دیکھا کہ ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری کی جا رہی تھی واپڈا کی ٹیم نے فوراً کاروائی کرتے ہوئے کنیکشن منقطع کر دیا اور تھانہ مروٹ میں درخواست دے کر میاں ندیم ممونکا والد اللہ یار ممونکا کے خلاف بجلی چوری ایکٹ کے تحت ایف آئ آر درج کروا دی ۔
Related Posts

اعظم سواتی کی مبینہ ویڈیو پر سینیٹ کمیٹی نے ڈی جی ایف آئی اے کو طلب کرلیا
- Rizwan Malik
- نومبر 9, 2022
- 0
جمعیت علما اسلام کے سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری کمیٹی کے کنوینئرمنتحباعظم سواتی اور پی ٹی آئی سینٹرز کا کمیٹی کا بائیکاٹ،سپیشل کمیٹی نے سینٹر اعظم […]

پی ٹی آئی نا اہل لوگوں کا جتھہ ہے، مہنگائی اور بے روزگاری نے ملک کی بنیادیں ہلا کر رکھ دی ہیں، ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی کو عبرت ناک شکست دینگے فرزانہ کوثر
- Rizwan Malik
- اکتوبر 21, 2019
- 0
اسلام آباد(خصوصی رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ(ن) کی سینئر رہنما و جنرل سیکرٹری این اے 52فرزانہ کوثر نے کہا ہے کہ یونین کونسل 40کے ضمنی انتخاب […]
ڈی ایچ کیو ہسپتال بھاولنگر, ڈاکٹر عمر ملک کو معطل کردیا
- Rizwan Malik
- ستمبر 23, 2017
- 0
بھاولنگر:ڈی ایچ کیو ہسپتال کے ڈاکٹر عمر ملک کو سیکرٹری پرائمری سکینڈری ہیلتھ پنجاب نے ایم ایل سی میں بے ضابطگی کے باعث معطل کردیا_ […]
