ٹیکسلا…. نجی ہسپتالوں کا عملہ مبینہ طور پر کچرا دانوں میں پھینکی گئی سرنجز گرم پانی میں ابال کر دوباره مریضوں پر استعمال کر رہا ہے۔جی ٹی روڈ پر واقع ایک پرائیویٹ ہسپتال کا ملازم کچرا دان سے استعمال شدہ سرنجیں اٹھا رہا ہے ۔ ٹیکسلا: ہسپتال کا ملازم استمال شدہ سرنجیں اٹھا کر ہسپتال کے اندر داخل ہو گیا۔ محکمہ صحت کسی بھی قسم کی کاروائی کرنے سے گریزاں۔ ٹیکسلا: پرائیویٹ ہسپتالوں میں میڈیکل ٹیکنیشن اور ڈسپنسر بطور ڈاکٹر مریضوں کا معائنہ کرنے لگے۔ٹیکسلا: استعمال شدہ سرنجز کے مبینہ طور پر دوبارہ استعمال سے ایڈز اور ہیپاٹائٹس جیسی مہلک بیماریاں پھیلنے کا خدشہہے۔
Related Posts

ٹی 20 ورلڈ کپ امریکہ نے پاکستان کو پچھاڑ دیا
- Rizwan Malik
- جون 7, 2024
- 0
نووارد امریکہ نے ٹورنامنٹ میں دوسری کامیابی حاصل کر کے حریفوں کی نیندیں اڑا دی ہیں امریکہ نے بیٹنگ ، بولنگ اور فیلڈنگ تینوں شعبوں […]

لاہور میں بڑوں کی ملاقات، عدلیہ سے متعلق آئینی ترمیم پر ن لیگ، پی پی اور جے یو آئی کا اتفاق ہوگیا
- Rizwan Malik
- اکتوبر 17, 2024
- 0
اہم مسائل پرگفتگو سے ملک بھی بچے گا،آئین بھی،مولانا فضل الرحمان،یہ اتفاق رائے کل تک دو جماعتوں میں تھا آج تین جماعتوں کے درمیان ہو […]

تاریخ میں پہلی بار صدر مملکت عارف علوی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش ہوگئے
- Rizwan Malik
- مارچ 4, 2022
- 0
اسلام آباد(وقائع نگار خصوصی )پاکستان کے صدر ڈاکٹر عارف علوی جمعے کے روز پاکستان تحریک انصاف کے 2014 کے دھرنے کے دوران پارلیمنٹ ہاس اور […]
