اسلام آباد:اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے پیپلز پارٹی کےشریک چیئر مین رکن قومی اسمبلی آصف علی زرداری اور رہنما مسلم لیگ ن رکن قومی اسمبلی خواجہ سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری کر دیے .اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پروڈکشن آرڈر قومی اسمبلی میں کاروائی اور طریق کار کے قواعد 2007کے قاعدہ 108کے تحت جاری کیے گے ہیں۔پروڈکشن آرڈر موجودہ بجٹ سیشن کے لئے ہیں جو انتیس جون تک جاری رہے گا.قبل ازیں پیپلز پارٹی کے رہنماءسید خورشید شاہ اور شازیہ مری وغیرہ رات گئے تھے پروڈکشن آرڈر کے حصول کے لئے سپیکر چیمبر میں موجود تھے.
Related Posts
ڈاکومنٹ کی گریڈ 17کے افسر سے تصدیق اور پاکستانی عوام
- Rizwan Malik
- July 21, 2024
- 0
جا ئوواپس جاکر اپنے ڈاکومنٹس گریڈ 17 کے آفیسر سے تصدیق کروا کر پھر آئو آج کے اس جدید آن لائن دور میں بھی عوام […]

پاکستانی نژاد برطانوی شہری لارڈ نذیر احمد پر بچوں پر جنسی حملے کا جرم
- Rizwan Malik
- January 6, 2022
- 0
متاثرہ شخص نے عدالت کو بتایا کہ اس کے پاس لارڈ نذیر احمد کے خلاف ثبوت ہے لندن :ایک برطانوی عدالت نے پاکستانی نژاد سابق […]

جاپان اور پاکستان کے درمیان سماجی بہبود کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
- Rizwan Malik
- October 2, 2026
- 0
جاپان کے اعزازی قونصل جنرل ندیم شاہ سے سابق وفاقی وزیر روشن خورشید بروچہ کی ملاقات راولپنڈی(سٹاف رپورٹر)سابق نگران وفاقی وزیر اورایس او ایس چلڈرن […]
