عبدالقیوم خان نیازی
میانوالی ۔عیسی خیل کے نواحی قصبہ خانو والہ میں نامعلوم ملزمان نے مبینہ چھ سالہ بچی کو پہاڑی میں قتل کر دیا گیا۔گزشتہ روز اپنے ماموں اور والدہ کے ہمراہ لکڑیاں اکھٹی کرنے کی غرض سے جانے والی چھ سالہ بچی کی لاش پہاڑیوں سے برآمد۔متوفیہ کی گردن ٹوٹی ھوئ تھی اورچہرے پر زخم کے نشانات تھےتھانہ عیسی خیل کی پولیس نے لاش برآمد کر کے پوسٹ مارٹم کےلیے ورثا کےحوالے کر دیورثاءکےمطابق بچی کواغواکیاگیاپولیس کاموقف ھے کہ بچی پہاڑسے گریپوسٹ مارٹم رپورٹ کیبعد اصل صورت حال واضح ھوگی ۔

