اسلام آباد: چائنہ ریلوے کنسٹرکشن کارپوریشن کمپنی پاکستان سوفٹ وئیر ایکسپورٹ بورڈ کے ساتھ مل کر اسلام آباد میں 32 ایکڑ پر آئی ٹی اسپیشل اکنامک زون قائم کرے گی، اکنامک زون میں چینی اور بین الاقوامی کمپنیاں سرمایہ کاری کریں گی۔مشیر تجارت عبدالرازق داؤد سے چین کی کمپنی چائنہ ریلوے کنسٹرکشن کارپوریشن کے وفد نے ملاقات کی۔کمپنی سرکاری ادارے پاکستان سوفٹ وئیر ایکسپورٹ بورڈ کے ساتھ مل کر اسلام آباد میں 32 ایکڑ پر آئی ٹی اسپیشل اکنامک زون قائم کرے گی۔چینی کمپنی کے حکام نے بتایا کہ اکنامک زون میں چینی اور بین الاقوامی کمپنیاں سرمایہ کاری کریں گی۔مشیر تجارت نے ملک میں سرمایہ کاری کے مواقع پر کمپنی کو بریفنگ دی۔مشیر تجارت نے چینی کمپنی کو سرمایہ کاری میں ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔
Related Posts

سی پیک منصوبوں سے بلوچستان ترقی کی راہ پر گامزن ہوگا ، عاصم سلیم باجوہ
- Rizwan Malik
- فروری 19, 2020
- 0
اسلام آباد:سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبے کے تحت بلوچستان […]

چار ایسی چیزیں جن کے بارے میں شائد آپ کو پتہ نہ ہو
- Rizwan Malik
- جون 24, 2019
- 0
دنیا بلکہ آپ کے آس پاس ہی ایسی متعدد چیزیں ہوتی ہیں جنھیں ہم دیکھ کر بھی نہیں دیکھتے اور نہ ہی ہمیں معلوم ہوتا […]

اذان سمیع (بیٹے)کا(ماں)زیبا بختیار کو خوبصورت پیغام
- Rizwan Malik
- نومبر 6, 2019
- 0
گلوکار و اداکار عدنان سمیع کے بیٹے اذان سمیع نے والدہ زیبا بختیار کے نام خوبصورت پیغام جاری کیا ہے۔ اذان سمیع خان نے والدہ […]
