اسلام آباد: بیلٹ اینڈ روڈ تعاون کے تحت بڑی تعداد میں منصوبوں سے نمایاں نتائج سامنے آئے ہیں، جن میں چین پاکستان اقتصادی راہداری(سی پیک)کی تعمیر بھی شامل ہے۔ سی پیک سیکرٹریٹ کے مطابق گوادر کی بندرگاہ مکمل طور پر کام کرنے کی صلاحیت حاصل کرچکی ہے اور یہ دونوں ممالک کے درمیان رابطے کے نیٹ ورک کے فروغ میں ایک بڑی پیشرفت ہے۔چین کے پاکستان اور بیلٹ اینڈ روڈ ممالک کے ساتھ تجارتی اور اقتصادی تعلقات میں گزشتہ پانچ سال کے دوران اضافہ ہوا ہے۔ بیلٹ اینڈ روڈ دیگر ممالک سے سرمایہ کاری راغب کرنے کے لیے بہتر کاروباری ماحول پیدا کررہا ہے۔
Related Posts
بہارہ کہو ہسپتال کے مطالبے پر عمل درآمد شروع نہ ہوا تو اٹھال چوک پر بھرپور احتجاج کریں گے ، جاوید انتظار
- Rizwan Malik
- اکتوبر 4, 2024
- 0
اسلام آباد:بہارہ کہو ہسپتال بنائو کے چئیرمین جاوید انتظار اور عہدیداران نے اہلیان بہارہ کہو کی طرف سے مطالبے کی دستخطی دستاویزات میڈیا کو دیتے […]

آنکھیں بند کریں اور خوشگوار لمحوں میں کھو جائیں، مائرہ خان نے چاہنے والوں کو خوش قسمتی کا راز بتادیا
- Rizwan Malik
- جنوری 29, 2020
- 0
معروف اداکارہ ماہرہ خان کے بیٹے نے اُن سے زندگی کے اُن خاص لمحوں کے بارے میں پوچھ لیا جن کو ہم ہمیشہ زندہ رکھنا […]

پی ٹی آئی کا ایک اور یو ٹرن 27 مارچ کا جلسہ ڈی چوک کی بجائے پریڈ گرائونڈ منتقل
- Rizwan Malik
- مارچ 22, 2022
- 0
ڈی چوک سے جتنا دور حکومت رہے گی اتنا ہی ہم بھی اتنا ہی رہیں گے، کامران مرتضیٰعمران کی ہوا نکل چکی سپیکر آئین کی […]
