اسلام آباد:موجودہ حکومت سی پیک کے ثمرات بنیادی سطح تک پہنچانے کیلئے کوشاں ہے جو چین اور پاکستان کے درمیان ایک مثالی منصوبہ ہے، پاکستان میں بھرپور طریقے سے سرمایہ کاری کو فروغ دیاجا رہا ہے، چین کے تعاون کا محور پاکستان کی پیداواری صلاحیت کو بہتر بنانا اور اس کی برآمدات پر مبنی صنعتوں کو فروغ دینا ہے، پاکستان کو چین سے اعلیٰ معیاری اور جدید صنعتی ٹیکنالوجی کی منتقلی بھی جاری رکھیں گے۔ سی پیک سیکرٹریٹ کے حکام کے مطابق چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے سے پاکستان میں روزگارکے مواقع میں اضافہ ہوا ہے، چین پاکستان اقتصادی راہداری چین کے ایک پٹی ایک شاہراہ اقدام کی 6 راہداریوں میں سے ایک اہم اقتصادی راہداری ہے۔
Related Posts
اسلام آباد ہائی کورٹ نےنیشنل سپورٹس فیڈریشنز کے انتخابی عمل سے متعلق اہم ہدایات جاری کردیں
- Rizwan Malik
- June 24, 2025
- 0
کوئی فرد فیڈریشن کے انتخابی عمل سے متاثر ہے تو وہ پی ایس بی کے پاس آئینی دائرہ کار کے تحت رجوع کر سکتا ہے، […]

سی پیک پاکستان کی اقتصادی ترقی کا ضامن ہے، سینیٹر محمد علی سیف
- Rizwan Malik
- February 11, 2021
- 0
اسلام آباد:سینیٹ کی خصوصی کمیٹی برائے قومی یکجہتی کے کنوینر سینیٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ سی پیک نے مقامی لوگوں کے لئے […]

سی ڈی اے ایمپلائز یونین(پاشا گروپ) کے مرکزی صدر سید مقبول حسین شاہ نے ساتھیوں سمیت آئندہ ریفرنڈم میں مزدور یونین کی مکمل حمایت کا اعلان کر دیا ۔
- Rizwan Malik
- January 10, 2021
- 0
چوہدری محمد یٰسین کی کامیابی سی ڈی اے کی بقاء کے لیے ضروری ہے ۔ سید مقبول حسین شاہ مزدور یونین محنت کشوں کے بہتر […]
