اسلام آباد: بیلٹ اینڈ روڈ تعاون کے تحت بڑی تعداد میں منصوبوں سے نمایاں نتائج سامنے آئے ہیں، جن میں چین پاکستان اقتصادی راہداری(سی پیک)کی تعمیر بھی شامل ہے۔ سی پیک سیکرٹریٹ کے مطابق گوادر کی بندرگاہ مکمل طور پر کام کرنے کی صلاحیت حاصل کرچکی ہے اور یہ دونوں ممالک کے درمیان رابطے کے نیٹ ورک کے فروغ میں ایک بڑی پیشرفت ہے۔چین کے پاکستان اور بیلٹ اینڈ روڈ ممالک کے ساتھ تجارتی اور اقتصادی تعلقات میں گزشتہ پانچ سال کے دوران اضافہ ہوا ہے۔ بیلٹ اینڈ روڈ دیگر ممالک سے سرمایہ کاری راغب کرنے کے لیے بہتر کاروباری ماحول پیدا کررہا ہے۔
Related Posts

چالیس سال سے قائم مروٹ بکرا منڈی بند کروانے کی کوشش، بیوپاری سراپا احتجاج
- Rizwan Malik
- December 18, 2017
- 0
یاسرآکاش چوہدری مروٹ 40سال سے جاری بکرمنڈی چند لوگ ذاتی مفاد کی خاطر پولیس کے ذریعے بندکرانے کی کوشش مویشی پال اور بیوپاری حضرات سراپا […]
آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سی پیک کے تحت خصوصی اقتصادی زونز کے لئے خطیر رقم مختص کی گئی ہے
- Rizwan Malik
- June 19, 2019
- 0
آئندہ مالی سال 2019-20ء میں چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت خصوصی اقتصادی زونز کے قیام کے لئے خطیر رقم مختص کی گئی ہے۔جس میں […]

اسلام آباد میں موجودہ کشیدہ صورتحال، مختلف شاہراہیں بند، ٹریفک کا متبادل پلان جاری
- Rizwan Malik
- November 26, 2017
- 0
اسلام آباد:اسلام آباد میں موجودہ کشیدہ صورتحال، مختلف شاہراہیں بند، ٹریفک کا متبادل پلان جاری اسلام آباد:اسلام آباد کے فیض آباد اور دیگر علاقوں […]
