اسلام آباد ….! عمران خان نے گرفتاری دینے کیلئے رضامندی ظاہر کر دی ہے. تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ وہ گرفتاری دینے کیلئے تیار ہیں. اگر انہیں پولیس گرفتار کرنے کیلئے آئی تو وہ گرفتاری دے دیں گے. وہ پولیس کے سامنے مزاحمت نہیں کریں گے. انسداد دہشت گردی عدالت نے 2014 دھرنے میں پولیس پر تشدد کے الزام میں عمران خان کے وارنٹ گرفتاری جاری کر رکھے ہیں.
Related Posts

چین کے دو اجلاسوں بارے پاکستانی طالب علم اور سی پی پی سی سی کے رکن کے درمیان ورچوئل مکالمہ
- Rizwan Malik
- مارچ 10, 2022
- 0
چین اور یہاں کی جن چیزوں سے محبت ہوگئی ہے ان میں چین کی کامیابیاں اور اشتراک اہم ہیںلوگ پیار سے مجھے ‘با تھئیے’ کہتے […]
کرونا وائرس سے صحت یاب ہونے والا شخص جاں بحق 26 سالہ شخص 12 فروری کو ہسپتال میں داخل ہوا جہاں دو ہفتوں کے لئے زیر علاج رہا
- Rizwan Malik
- مارچ 17, 2020
- 0
دنیا بھر میں اس سے متاثرہ لوگوں کی تعداد1 لاکھ 80 ہزار سے زیادہ ہو گئی ہے جبکہ ا س سے ہلاک ہونے والے افراد […]
مہنگائی پر بل جلانے والوں کے چہرے سے نقاب اتر چکے ہیں، عامر صدیقی
- Rizwan Malik
- فروری 3, 2021
- 0
راولپنڈی :ماضی میں مہنگائی پر بل جلانے اور آج مہنگائی کو بلندیوں تک پہنچانے والوں کے چہروں سے نقاب ہٹ چکے تبدیلی سرکار نے عوام […]
