انتخابات بل ,2017پیپلزپارٹی نے تین سینیٹرز کو شوکاز نوٹس جاری کردیے

  •  سینیٹ سے انتخابات بل 2017کے پاس ہونے کا معاملہپر پیپلزپارٹی نے اپنے تین سینیٹرز کو شوکاز نوٹس جاری کردیے شوکاز نوٹس رحمان ملک، عثمان سیف اللہ ، سیف اللہ بنگش کو جاری کئے گئےشوکاز نوٹسز اجلاس کے دن عدم حاضری پر جاری کیے گئے شوکاز نوٹس سینیٹ میں پیپلزپارٹی کے پارلیمانی لیڈر سینیٹر تاج حیدر نے جاری کیے شوکاز نوٹسز پارٹی کی اعلی قیادت کی ہدایت پر جاری کیے گئے،