اتھارٹیسی پیک بزنس کونسل کے قیام سے چین اور پاکستان کے سرمایہ کاروں کے درمیان کاروباری روابط قائم ہونگے، حکام سی پیک اتھارٹی اسلام آباد:سی پیک بزنس کونسل کا قیام عمل میں لایا جاچکا ہے جس سے دونوں ممالک کے سرمایہ کاروں کے درمیان کاروباری روابط قائم ہونگے اور صنعتی تعاون میں تیزی آئے گی۔ سی پیک اتھارٹی حکام کے مطابق موجودہ حکومت سی پیک کے تحت تمام منصوبوں کی تکمیل کیلئے پرعزم ہے، حکومت اس منصوبے کو آگے بڑھانے کیلئے تیزی سے کام کررہے ہیں۔ حکام نے بتایا کہ سی پیک کے جاری منصوبوں کی مانیٹرنگ کی جائے گی اور ان پر کام تیز کیا جائے گا۔
Related Posts
محمکہ صحت کا ملازم ناجائز اسلحہ لیئے سر عام ہسپتال میں خوف وحراس پھیلارہا ہے
- Rizwan Malik
- October 24, 2017
- 0
یاسرآکاش چوہدری ضلع بہاول پور کی چولستانی تحصیل یزمان کے بنگلہ کھتڑی سرکاری ہسپتال میں تعینات محمکہ صحت کا ملازم کس طرح ناجائز اسلحہ لیئے […]

دبئی میں پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور نے دیانت داری کی مثال قائم کردی
- Rizwan Malik
- July 21, 2019
- 0
دبئی میں پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور نے دیانت داری کی مثال قائم کرتے ہوئے مسافر کو اس کے گمشدہ ہزاروں ڈالر واپس کردیے جس پر دبئی پولیس […]

ایم ایل ون منصوبے سے ایک لاکھ پاکستانیوں کو روز گار کے مواقع میسر آئیں گے
- Rizwan Malik
- July 27, 2020
- 0
منصوبے پر 90 فیصد پاکستانی جبکہ صرف دس فیصد چینی ہنر مندکام کریں گے، 1778 کلو میٹر ڈبل ریلوے ٹریک بچھایا جائے گا،وفاقی وزیر […]
