راولپنڈی:بھارتی سرکار کشمیر میں آگ اور خون کا کھیل کھیل رہی ہے اقوام متحدہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا فوری نوٹس لے آرٹیکل 370 اور 35 A بحال کیا جائے گرفتار تمام حریت قیادت کو رہاکیا جائے مشکل کی گھڑی میں کشمیری بھائیوں کو اکیلا نہیں چھوڑیں گےمریم نواز کی گرفتاری کی شدید مزمت کرتے ہیں قوم کو کشمیر ایشو پر متحد کرنے کے بجائے منتشر کیا جا رہا ہے اخلاقیات کا جنازہ نکل گیا پی ٹی آئی حکومت کشمیر ایشو پر واضح موقف اپنائے پوری قوم کشمیر ایشو پر ایک پیج پر ہے خون کے آخری قطرے تک لڑیں گے۔ ان خیالات کا اطہار پیپلز پارٹی ضلع راولپنڈی کے صدر چوھدری ظہیر محمود سیکریٹری انفارمیشن محمد شاھد نے ضلعی آفس میں کشمیر کے حوالے سے منعقدہ خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پر نائب صدور وحید یونس ستی لیاقت خان تحصیل راولپنڈی کے صدر راجہ منصور اختر شاھد بشیر اعوان ملک نئیر اعجاز بٹ شانی شاہ ملک شاہد نواز گجر آصف ربانی قریشی فرحت ممتاز خان اور دیگر بھی موجود تھے۔ انھوں نے کہا کہ بھارتی جارحیت کا ہر ممکن جواب دیا جائے۔
Related Posts
انڈونیشیا کے قونصل جنرل کا دورہ ہلال احمر،سردار شاہد احمدلغاری سے ملاقات
- Rizwan Malik
- May 5, 2024
- 0
ہیومینٹیرین سیکٹر میں تعاون کے فروغ سمیت باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اسلام آباد(نیوزرپورٹر ) انڈونیشیا سفارت خانہ کے قونصلر […]

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا دورہ پاکستان کشمیریوں کے لئے آمدن ، گفتن ، برخاستن کے سوا کچھ نہ تھا امریکہ ایسا دوست جو جینے دیتا ہے اور نہ مرنے
- Rizwan Malik
- February 24, 2020
- 0
عظمی گل دختر جنرل حمید گل اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل ہوا کے گھوڑے پر سوار آئے اور چلے بھی گئے۔ بہت شور تھا […]

وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس سے چینی سرمایہ کاروں کے وفد کی ملاقات ،آزاد کشمیر میں سرمایہ کاری کی خواہش کا اظہار
- Rizwan Malik
- June 17, 2022
- 0
سرمایہ کاروں کو خوش آمدید کہتے ہیں ، آزاد کشمیر میں ہائیڈل کے شعبہ میں چائینز کمپنیاں پہلے بھی خدمات دے چکی ہیں ، سردار […]
