اسلام آباد ، بلیو ایریا میں آگ لگ گئی۔

Image may contain: outdoor

اسلام آباد ۔۔۔۔ دارالحکومت کے مصروف تجارتی مرکز بلیو ایریا مین آگ بھڑک اٹھی لاکھوں کا سامان جل کر خاکست ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق بلیو ایری کے رائل سنٹر میں صبھ سویرے آگ بھڑک اٹھی جس کے باعث وہاں موجود سٹیشنری کی دکانوں میں موجود لاکھوں کا سامان جل گیا۔ فائر برگیڈ کے عملہ نے پہنچ کر آگ پر قابو پایا۔ تا حال معلوم نہیں ہو سکا آگ کس وجہ سے لگی۔