اسلام آباد ۔27 ستمبر 2017۔
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی پیشی کے موقع پر احتساب عدالت کو نو گو ایریا بنا دیا گیا۔ بدھ کی صبح جب وزیر خزانہ اسحاق ڈار احتسا ب عدالت میں پیشی کیلئے آ رہے تھے اسوقت علی الصبح ہی پولیس کی بھاری نفری تعینات کر دی گئی اور مرکزی دروازہ بند کر دیا گیا۔ اس موقع پر صحا فیوں وکلاء کو بھی اند نہیں جانے دیا جا رہا تھا اسی وجہ سے بعض سینئر وکلا بھی گیٹُ لانگ کر عدالت کے اندر گئے۔