جامعہ پشاور میں چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) سیمینارکی تیاری جاری ہے، یہ سیمینار ستمبر کے دوسرے ہفتے میں ایریا سٹڈی سنٹر اور چینی سفارت خانہ کے زیر اہتمام سے منعقد ہوگا، بی آر آئی، سی پیک اور بین العلاقائی اشتراک پر مبنی کانفرنس میں وسطی ایشیائی ممالک اور مشرق وسطی سے ایک درجن سے زائد مندوبین اپنے تحقیق مقالے پیش کریں گے۔ جامعہ پشاور نے کانفرنس ہال کے اطراف کو کشادہ اور الیکٹرانک میڈیا کو بہتر مواقع اور سہولیات دینے کی ہدایات جاری کردیں جامعہ پشاور کے انتظامی و تدریسی افسران کو کانفرنس کے بہترین انتظامات کیلئے ایک دوسرے سے موثر رابطے میں رہنے کی ہدایات بھی دی گئیں۔کانفرنس کے موقع پر ثقافتی اور کھانوں کے اسٹال سمیت دیگر پروگرامز کا بھی اہتمام کیا جائے گا۔
Related Posts

ایران میں مظاہروں کے دوران طلبا سمیت ایک ہزار افراد گرفتار ہویے
- Rizwan Malik
- January 6, 2018
- 0
ایران کے اصلاح پسند ممبران اسمبلی کا کہنا ہے کہ ملک میں گذشتہ ماہ شروع ہونے والے مظاہروں میں کم از کم ایک ہزار افراد […]

ریکارڈ ساز کھلاڑی بابر اعظم کئی ریکارڈ توڑ چکے کچھ ٹوٹنے کے قریب ہیں
- Rizwan Malik
- November 6, 2019
- 0
پاکستان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ایک سال میں 1600 ٹی ٹوئنٹی (انٹرنیشنل و ڈومیسٹک) رنز بنانے والے پہلے پاکستانی اور دنیا […]

دیامر میں مسافر کوچ پہاڑ سے ٹکرا گئی، 26 افراد جاں بحق
- Rizwan Malik
- September 22, 2019
- 0
مسافر کوچ اسکردو سے راولپنڈی جا رہی تھی۔ فوٹو: سوشل میڈیا دیامر: اسکردو سے راولپنڈی جانے والی مسافر کوچ پہاڑ سے ٹکرا گئی جس کے […]
