اسلام آباد ۔ :چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت مکمل ہونے والے ساہیوال کول پاور پلانٹ پر 200 مقامی انجینئرز سمیت 3 ہزار سے زائد لوگوں کو روزگار کے مواقع فراہم کئے گئے، منصوبے پر کام کرنے والے 171 پاکستانی انجینئرز اور ہنر مند افراد کو چین میں جدید معیار کی تربیت دی گئی۔ سی پیک اتھارٹی کے حکام کے مطابق 22 ماہ کی قلیل مدت میں مکمل ہونے والے پاور پلانٹ سے 1320 میگاواٹ بجلی قومی گرڈ میں شامل کی گئی ہے۔ پاور پلانٹ سے 40 لاکھ افراد کی توانائی کی ضروریات پوری ہورہی ہے۔ سی پیک کے تحت یہ واحد منصوبہ ہے جسے اپنی معیاد سے پہلے مکمل کیا گیا ہے، پاور پلانٹ کی بلڈنگ 27 منزلہ ہے
Related Posts
عظمتوں اور شان والا ماہِ رمضان ایک بار پھر اللہ تعالیٰ نے ہمیں عطا فرمایا ہے، عامر صدیقی
- Rizwan Malik
- April 25, 2020
- 0
راولپنڈی :عظمتوں اور شان والا ماہِ رمضان ایک بار پھر اللہ تعالیٰ نے ہمیں عطا فرمایا ہے ۔ رب کریم ہمیں اس کی فیوض و […]
جتنا دباؤ ڈالنا ہے ڈال لو، پیپلز پارٹی ڈرنے والی نہیں، بلاول بھٹو
- Rizwan Malik
- June 16, 2019
- 0
1973 کے آئین، انسانی و معاشی حقوق، صحافت کی آزادی، فوجی عدالتوں، لاپتہ افراد کے معاملے پر اپنا موقف نہیں بدلے گی پاکستان پیپلز پارٹی […]

ملکی ترقی اور احتساب کا عمل جاری ہے اور جاری رہے گا، نیلم خان طورو
- Rizwan Malik
- August 30, 2020
- 0
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کی سینیئر رہنما اور صوبہ خیبر پختونخواہ کی نائب صدر نیلم خان طورو نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف احتساب […]
