فیصل آباد(عبدالصمد خاں)ڈپٹی کمشنر سلمان غنی اور سی پی او اطہر اسماعیل نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں زیر علاج جھوک دتہ کے قریب کراچی لاہور موٹر وے منصوبے پر کام کرنے والے کرین اور ٹرین حادثہ کے زخمیوں کی عیادت کی جن میں دو چائینز اور ایک مقامی شہری شامل ہے جو کہ معمولی زخمی اور انکی حالت بہتر ہے ۔ ڈپٹی کمشنر اور سی پی او نے ہسپتال انتظامیہ کو زخمیوں کے بہتر علاج معالجہ اور خصوصی دیکھ بھال کی ہدایت کی ۔ انہوں نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے دعا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر عبدالرؤف نے علاج معالجہ کی سہولتوں کی فراہمی اور زخمیوں کی حالت بارے میں آگاہ کیا ۔
Related Posts

تاریخ میں رقم ہونا چاہتے ہیں یا تاریخ میں دفن ہونا چاہتے ہیں،فیصلہ چیف جسٹس کے ہاتھ میں
- Rizwan Malik
- ستمبر 6, 2023
- 0
*جسٹس کارلینیس یا جسٹس منیر بننا ہے چیف جسٹس کے پاس موجود وقت تیزی سے ختم ہورہا ہے چیف جسٹس چئیرمین اور کارکنان PTI کی […]
مہنگائی ,لوڈشیڈنگ,اور کرپشن کے خلاف پسرور میں پیپلز پارٹی کا مظاہرہ
- Rizwan Malik
- نومبر 5, 2017
- 0
پسرور….پیپلزپارٹی پسرور کے زہر اہتمام پسرور پریس کلب اور ڈی ایس پی پسرور آفس کے پسرور۔۔مہنگائی ۔لوڈشیڈنگ۔اور کرپشن کے خلاف شدید نعرے بازی پسرور۔۔احتجاج چیئرمین […]

ضمانت منظور لاہور کی احتساب عدالت نے خواجہ آصف کو رہا کرنے کا حکم دے دیا
- Rizwan Malik
- جون 24, 2021
- 0
لاہور :لاہورکی احتساب عدالت نے مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف کی رہائی کا حکم جاری کر دیا۔لاہور ہائی کورٹ […]
