اسلام آباد… چیئرمین سینیٹ میاں رضاربانی نے سینیٹ کا اجلاس 10 اکتوبر بروز منگل سہ پہر تین بجے طلب کر لیا ہے ۔ سینیٹ کا اجلاس اپوزیشن کی ریکوزیشن پر طلب کیا گیا ہے ۔
Related Posts

سی پیک منصوبوں کی بروقت تکیمل ترجیح ہے، وزیراعظم
- Rizwan Malik
- October 3, 2019
- 0
وزیراعظم عمران خان نے نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبوں میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنا اور بروقت تکیمل ترجیح ہے۔ اسلام آباد میں […]
پیٹرول بحران کی انکوائری رپورٹ مکمل آئل مارکیٹنگ کمپنیاں ذمہ دار قرار
- Rizwan Malik
- June 18, 2020
- 0
ملک کے اندر پیٹرول بحران کی انکوائری رپورٹ مکمل کر لی گئی ہے اور 9 آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو اس کا ذمہ دار قراردیا […]

امریکہ:تارکین وطن کی ملک بدری مہم تیز5دنوں میں 10ہزار گرفتار
- Rizwan Malik
- July 9, 2026
- 0
زیر حراست افراد کی تعداد 39ہزار کے قریب ہوچکی، کئی پاکستانی بھی شامل واشنگٹن: ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے بڑے پیمانے پرغیر ملکی تارکین وطن […]
