
37 ارکان پارلیمنٹ کے کالعدم تنظیم سے تعلق کی خبر کا معاملہانٹیلی جنس بیورو نے تھانہ سیکرٹریٹ میں نامعلوم شخص کے خلاف مقدمہ درج کرا دیا
ادارے کے جعلی لیٹر پیڈ پر من گھرٹ رپورٹ تحریر کی گئی، انٹیلی جنس بیورو کا موقف
جعلی رپورٹ ایک نجی ٹی وی چینل پر نشر کی گئی، انٹیلی جنس بیورجعلی رپورٹ سے ارکان پارلیمنٹ کی زندگیوں کو خطرے میں ڈال گیا، آئی بی
جعلی رپورٹ نے انٹیلی جنس جیسے قومی ادارے کی ساکھ کو بھی متاثر کیا، آئی بی
رپورٹ سے آئی بیجعلی رپورٹ ایسے وقت میں نشر کی گئی جب آئی بی اور ارکان پارلیمنٹ ملک دشمنوں سے جنگ لڑ رہے ہیں، آئی بی
جعلی رپورٹ پاکستان دشمنوں کا سازش ہے، آئی بی
رپورٹ تیار کرنے والے شخص کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے، ایف آئی آر
ادارے کی جانب سے جعلی رپورٹ کی تردید بھی جاری کی جاچکی ہے، آئی بی




