اسلام آباد: تنظیم اساتذہ پاکستان کے صدر ڑاکٹر میاں محمد اکرم نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی ایما پر بجٹ میں حکومت نے سرکاری ملازمین کے ساتھ ظلم کی انتہا کر دی ہے وفاقی حکومت کا یہ ظالمانہ بجٹ ہم یکسرمستردکر تے ہیں بہت جلد ملک بھر کے ملازمین کے ساتھ مشاورت کے بعد تنظیم اساتذہ پاکستان ملک گیر تحریک کا اعلا ن کرے گے ۔ ان خیالات کا اظہارانہوں نے اساتذہ وفود سے گفتگو کے دوران کیا ۔ انہوں نے کہا کہ ایک طرف وفاقی وزا ،مشیر، اسمبلی ممبران ،صوبائی اسمبلی ممبران اور سینٹر کی تنخواہوں میں 400فیصد اضافے کی بات آتی ہے تو خزانہ بھی بھرا پڑا رہتا ہے لیکن جب مماران قوم جو دھرتی کے نظریاتی محاذوں کے محافظ ہیں اور دیگر سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی بات آتی ہے ۔ تو خزانہ خالی ہونے لگتا ہے ۔ انہوں نے کہا کب تک ملازمین کے ساتھ یہ ظلم روا رکھا جائے گا۔
Related Posts

میانوالی پولیس نے جواری گرفتار کر لئے
- Rizwan Malik
- January 2, 2018
- 0
میانوالی عبدالقیوم خان نیازی میانوالی ۔۔ڈی ایس پی سرکل پپلاں خالد محمود خان کی سربراہی میں ایس ایچ او کندیاں وقاص احمد اور انکی ٹیم […]

آئی ایم ایف سے 1 سے ڈیڑھ ارب ڈالر کلائمیٹ فنانسنگ کے حصول کا پلان؛ مذاکرات جاری
- Rizwan Malik
- February 26, 2025
- 0
اسلام آباد: پاکستان کی جانب سے آئی ایم ایف سے 1 سے ڈیڑھ ارب ڈالر کلائمیٹ فنانسنگ کے حصول کے لیے مذاکرات جاری ہیں۔ ذرائع […]

- Rizwan Malik
- July 23, 2019
- 0
آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات، دونوں رہنماوں کے درمیان ملاقات امریکی صدارتی محل وائٹ ہاوس میں ہوئی، پرجوش انداز میں ایک دوسرے ساے مصافحہ بھی کیا۔ تفصیلات […]
