اسلام آباد: تنظیم اساتذہ پاکستان کے صدر ڑاکٹر میاں محمد اکرم نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی ایما پر بجٹ میں حکومت نے سرکاری ملازمین کے ساتھ ظلم کی انتہا کر دی ہے وفاقی حکومت کا یہ ظالمانہ بجٹ ہم یکسرمستردکر تے ہیں بہت جلد ملک بھر کے ملازمین کے ساتھ مشاورت کے بعد تنظیم اساتذہ پاکستان ملک گیر تحریک کا اعلا ن کرے گے ۔ ان خیالات کا اظہارانہوں نے اساتذہ وفود سے گفتگو کے دوران کیا ۔ انہوں نے کہا کہ ایک طرف وفاقی وزا ،مشیر، اسمبلی ممبران ،صوبائی اسمبلی ممبران اور سینٹر کی تنخواہوں میں 400فیصد اضافے کی بات آتی ہے تو خزانہ بھی بھرا پڑا رہتا ہے لیکن جب مماران قوم جو دھرتی کے نظریاتی محاذوں کے محافظ ہیں اور دیگر سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی بات آتی ہے ۔ تو خزانہ خالی ہونے لگتا ہے ۔ انہوں نے کہا کب تک ملازمین کے ساتھ یہ ظلم روا رکھا جائے گا۔
Related Posts

شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس سپریم کورٹ بھی تین دن بند رہے گی
- Rizwan Malik
- October 11, 2024
- 0
اطلاق صرف پرنسپل سیٹ اسلام آباد پر ہوگا،صوبائی رجسٹریاں معمول کے مطابق کھلی رہیں گی اسلام آباد: سپریم کورٹ نے بھی شنگھائی تعاون تنظیم کے […]

ہاوسنگ اتھارٹی کا کرپٹ عملہ کرپشن کی حدیں کراس کر گیا
- Rizwan Malik
- November 2, 2025
- 0
ملی بھگت سے 65 کروڑ سے زائد کی رقم اصل متاثرین کے بجائے من پسند افراد میںبانٹ دی گئی معاملہ ایف آئی اے کے سپرد،انکوائری […]

سلمان خان کے سعودی عرب میں میوزیکل شو کے دوران عوام کا سیلاب امڈ آیا
- Rizwan Malik
- December 11, 2021
- 0
اسلام آباد(خصوصی رپورٹ)سلمان خان کے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ہوئے شو میں انہیں دیکھنے کے لیے لوگوں کا سیلاب امڈ آیا۔ سوشل میڈیا […]
