
راولپنڈی ..اے این ایف کی کارروائی، میں گاڑی سے کر بھاری تعداد میں منشیات برآمدکر لی گئی اسلام آباد ٹول پلاز ہ کے مقام پر خفیہ اطلاع پر گاڑی کو ٹو پلازہ پر روکنے کی کوشش کی گئی مگر ڈرائیور بیرر توڑ کر گاڑی نکآ لنے میں کامیاب ہو گیآ فائرنگ کے تبادلے پر ڈرائیور گاڑی چھوڑ کر فرار ہوگیاگاڑی سے 32.5 کلو چرس، افیم ساڑھے سات کلو برآمد کرلی، اے این ایف نےگاڑی اور منشیات کو قبصے میں لے کر تفتیش شروع کر دی .



