اسلام آباد :سی پیک کے تحت گوادر میں قائم کی جانے والی صنعتوں سے ملکی برآمدات کے حجم میں اضافی ہوگا۔سی پیک اتھارٹی حکام کے مطابق دوسرے مرحلہ میں صنعتی تعاون سمیت دیگر شعبوں میں کام جاری ہے جبکہ برآمدات پر مبنی ترقی کی حکمت عملی کے نتیجہ میں برآمدات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ دونوں ممالک کے مابین سائنس، زراعت اور تعلیم کے شعبوں میں فروغ سے پاکستان کے عوام مستفید ہوں گے۔
Related Posts
کرکٹ شائقین کے لئےبڑی خوشخبری ٹی 20ورلڈ کپ پاکستان اور بھارت کا میچ معمول کے مطابق ہوگا
- Rizwan Malik
- February 9, 2026
- 0
متحدہ عرب امارات ، آئی سی سی اور سری لنکا نے مل کر پاکستان کو منا لیا، بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کو بھی کوئی اعتراض […]

میانوالی میں گونگے بہرے افراد کا حقوق کے لئے احتجاج
- Rizwan Malik
- December 21, 2017
- 0
میانوالی عبدالقیوم خان نیازی میانوالی جہازچوک پرمیانوالی کے 500گونگے بہرے افرادنے احتجاج کیا انکامطالبہ تھاکہ پنجاب حکومت دیگرشہروں کیطرح میانوالی کے گونگے بہرے افرادکوسرکاری نوکریاں […]

پاکستان دوسرا گھر ہے، انگین التان
- Rizwan Malik
- December 19, 2020
- 0
پاکستانی انڈسٹری کے پاس اچھی سٹوری ہوئی تو ضرورکام کروں گا پاکستان کے قدرتی حسن سے بہت متاثر ہوں اور تاریخی یادگاروں کو بھی دیکھنا […]
