اسلام آباد: پیٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد اب ایل پی جی کی قیمت بھی 5 روپے فی کلو تک بڑھادی گئی ۔چیئرمین ایل پی جی انڈسٹریز ایسوسی ایشن پاکستان عرفان کھوکھر نے کہا ہے کہ ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو 5 روپے اضافہ کیا گیا ہے۔ جس کے بعد گھریلو سیلنڈر کی قیمت میں 50 روپے جبکہ کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 200 روپے اضافہ ہوگیا ہے۔ عرفان کھوکھر کا کہنا تھا کہ ایل پی جی قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران دوسری بار اضافہ کردیا گیا، حکومت ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا فوری نو ٹس لے ورنہ حالات مزید خراب ہو جائیں گے۔
Related Posts

قبائلی اضلاع میں سول وسیشن کورٹ کے قیام کی منظوری
- Rizwan Malik
- February 9, 2019
- 0
خیبرپختونخوا حکومت نے قبائلی اضلاع میں سول وسیشن کورٹ کے قیام کی منظوری دے دی ابتدائی مرحلے میں سول و سیشن کورٹ کے لئے آسامیوں پُر […]
اشتیاق محمود چو ہدری کوپی ٹی آئی کا سیکرٹری اطلاعات بننے پر مبارک باد
- Rizwan Malik
- July 16, 2020
- 0
اسلام آباد( نیوزرپورٹر)اشتیاق محمود چو ہدری تحر یک انصا ف کو فعال کر نے میں اہم کردار ادا کر ینگے،پی ٹی آئی باصلا حیت نوجوانوں […]

موسم سرما میں ہونٹوں کی خشکی سے چھٹکارا کیسے ملے؟
- Rizwan Malik
- February 2, 2025
- 0
پانی کا استعمال زیادہ کریں،شہد اور لیموں کا رس ملا کر لگائیں لپ اسٹک کا استعمال کم کریں ،رات کو سونے سے پہلے روغن زیتون […]
