اسلام آباد: پیٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد اب ایل پی جی کی قیمت بھی 5 روپے فی کلو تک بڑھادی گئی ۔چیئرمین ایل پی جی انڈسٹریز ایسوسی ایشن پاکستان عرفان کھوکھر نے کہا ہے کہ ایل پی جی کی قیمت میں فی کلو 5 روپے اضافہ کیا گیا ہے۔ جس کے بعد گھریلو سیلنڈر کی قیمت میں 50 روپے جبکہ کمرشل سلنڈر کی قیمت میں 200 روپے اضافہ ہوگیا ہے۔ عرفان کھوکھر کا کہنا تھا کہ ایل پی جی قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران دوسری بار اضافہ کردیا گیا، حکومت ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا فوری نو ٹس لے ورنہ حالات مزید خراب ہو جائیں گے۔
Related Posts

تحریک انصاف کی حکومت بجلی اور گیس بحران پر قابو پانے میں مکمل طور ناکام ہوگئی
- Rizwan Malik
- جولائی 18, 2021
- 0
بجلی کا شارٹ فال پانچ ہزار میگاواٹ پر پہنچ گیا دیہی علاقوںمیں بارہ سے سولہ گھنٹے کی لوڈشیڈنگ جاری اسلام آباد(خصوصی رپورٹ)تحریک انصاف کی حکومت […]

عید الفطر 25مئی کو ہونے کا امکان تئیس مئی کو رمضان کا چاند نظر آنے کا امکان نہیں محکمہ موسمیات
- Rizwan Malik
- مئی 10, 2020
- 0
محکمہ موسمیات نے شوال کا چاند 23 مئی بروز ہفتہ کو نظر آنے کا امکان نہ ہونے کے برابر قرار دیا ہے۔ جاری بیان کے […]

برطانوی وزیراعظم ٹریزا مے پارٹی صدارت سے مستعفی
- Rizwan Malik
- جون 8, 2019
- 0
مئی کو اپنے استعفے کے اعلان پر ٹریزا مے رو پڑی تھیں برطانیہ کی وزیراعظم ٹریزا مے جمعے کو ملک کی حکمران جماعت کنزرویٹو پارٹی […]
