اسلام آباد : چین پاکستان اقتصادی راہداری ( سی پیک )کے تحت زراعت کے شعبے کو خصوصی اہمیت دی جارہی ہے۔سی پیک اتھارٹی حکام کے مطابق چینی سرمایہ کاروں کیلئے زراعت و فوڈ پروڈکشن، پروسسنگ، لاجسٹک و مارکیٹنگ میں وسیع مواقعوں، زراعت کے شعبے میں جائنٹ وپنچرز اور بزنس ٹو بزنس روابط کو فروغ دیا جارہا ہے۔ دو طرفہ معاشی تعاون مزید مضبوط ہوگا۔ سی پیک کے دوسرے مرحلے کے تحت پاکستان میں چین کے تعاون سے صعنتی انقلاب برپا ہوگا۔ اس مرحلہ میں ملک کے چاروں صوبوں، گلگت بلتستان، فاٹا اور آزاد کشمیر میں مجموعی طور پر 9 صنعتی زونز بنائیں جائیں گے۔پاکستان اور چین نے موسمیاتی تبدیلی، آبی انتظام، جنگلات اور آلودگی سے پاک ماحول کی بحالی کے شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر بھی خصوصی توجہ دی ہے۔
Related Posts
پاکستان کرکٹ بورڈ اور اٹلی کرکٹ فیڈریشن کا تاریخی معاہدہ
- Rizwan Malik
- نومبر 30, 2025
- 0
اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) اور ایف سی آر آئی کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوئے ہیں ۔پی سی بی […]

امریکی فوج میں اکھاڑ پچھاڑ آرمی چیف بھی اپنے عہدے سے ہاتھ دھو بیٹھے
- Rizwan Malik
- اپریل 3, 2026
- 0
جنرل رینڈی کواچانک عہدے سے ہٹا دیا گیا،ان کی تقرری بائیڈن کے دور میں ہوئی تھی آرمی چیف سمیت کئی جنرلز کو ان کے عہدوں […]

آئیسکو کی غفلت بجلی کا پول گاڑی پر گرنے سے دو ہلاک تین زخمی
- Rizwan Malik
- جون 27, 2025
- 0
جمعرات کی سہ پہر کنکریٹڈ پول ایک بدقسمت پرائیویٹ ٹیکسی پر گرا دو افراد موقع پر جاں بحق فرنٹ سیٹ پر ڈرائیور کے ساتھ 12 […]
