اسلام آباد: سی پیک کے تحت دھابیجی خصوصی اقتصادی زون کے لیے 15سو ایکڑ اراضی حاصل کر لی ہے۔ سی پیک کے تحت دھابیجی خصوصی اقتصادی علاقے کے لیے اراضی قبضے کی منتقلی کی منظوری دے دی گئی ہے۔ سی پیک کے دوسرے مرحلے کے تحت دھابیجی خصوصی اقتصادی علاقہ ہنر مند اور غیر ہنر مند نوجوانوں کے لئے 50,000 سے زیادہ ملازمت کے مواقع پیدا کرے گا۔وزیرا علیٰ سندھ نے بورڈ آف ریونیو کو نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈیسپچ کمپنی کو فوری طور پر زمین کی الاٹمنٹ اور زون کی دہلیز پر گرڈ کی تعمیر کی بھی ہدایت کی ہے۔ واضح رہے کہ دھابیجی کے احاطے کے کچھ اہم فوائد ہیں جن میں پورٹ قاسم تک آسان رسائی شامل ہے جبکہ اندرون ملک نقل و حمل کے بڑے اخراجات اور وقت کی بچت کرکے خام مال کی درآمد اور تیار سامان کی برآمد کو یقینی بنایا جا سکتا ہے۔
Related Posts

چین۔ افغانستان اور پاکستان کا تحفظ اور انسداد دہشت گردی شعبوں میں تعاون بڑھانے کا عہد
- Rizwan Malik
- May 16, 2023
- 0
اسلام آباد (شِنہوا) چین۔ افغانستان اور پاکستان نے تحفظ اور انسداد دہشت گردی پر سہ فریقی تعاون کو مزید مستحکم کرنے کا عہد کیا ہے۔ […]
غزہ پر اسرائیلی مظالم نے یہودیوں کی بھی چیخیںنکال دیں
- Rizwan Malik
- August 6, 2025
- 0
اسرائیل کے 600 سے زائد سابق سیکورٹی اہلکاروںنے غزہ جنگ بندی کے لئے ٹرمپ کو خط لکھ دیا اسلام آباد:اہل غزہ پربڑھتے اسرائیلی مظالم نے […]

جمہوریت’ مشاورت اور ایک دوسرے کی بات تحمل سے سننے اور برداشت کرنے کا نام ہے،اعجاز الحق
- Rizwan Malik
- September 3, 2025
- 0
جمہوریت نے اس ملک میں ڈیلیور نہیں کیا۔ فوج کو ملک کی بہتری لانے کے لیے خود آگے آنا ہوگا،جمال ناصر نیشنل پریس کلب میں […]
