چیچہ وطنی میں فری آئی کیمپ

چیچہ وطنی گورنمنٹ ایم سی مڈل سکول بلاگ 11 میں الاحسان ویلفیئر سوسائٹی لاہور کی جانب سے ایک روزہ فری آئی کیمپ لگایا گیا ۔جس میں آئی سپیشلسٹ اور آئی سرجن ڈاکٹر محمد راشد کی زیرنگرانی مریضوں کا معائنہ کیا ۔