لاہور: نواحی گاؤں منہالہ میں 13 سالہ لڑکے نے کھیل کے دوران جھگڑے پر 12 سالہ دوست کو چھری مار کر قتل کر دیا۔پولیس کے مطابق 12 سالہ بچے کے قتل کا واقعہ ہڈیارہ تھانے کے منہالہ گاؤں میں پیش آیا جہاں کھیل کے دوران 13 سالہ فراز اور 12 سالہ عبدالرحمن میں جھگڑا ہوا تو فراز نے عبدالرحمن کی گردن پر چھری چلا دی جس سے وہ زخمی ہو گیا۔عبدالرحمن کو اسپتال منتقل کیا جارہا تھا کہ راستے میں ہی دم توڑ گیا۔پولیس نے شواہد اکٹھے کرکیلاش مردہ خانے منتقل کر دی۔
Related Posts

کراچی اور کوئٹہ دھماکوں سے لرز اٹھے 16 جاں بحق متعدد زخمی
- Rizwan Malik
- December 18, 2021
- 0
کراچی دھماکہ شیرشاہ کے علاقہ میں واقعہ نجی بنک میں جبکہ کوئٹہ کا دھماکہ قندھاری بازار میں ہوا کراچی ، کوئٹہ :کراچی اور کوئٹہ کے […]

کینیڈین وزیراعظم سے بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت واپس
- Rizwan Malik
- January 23, 2026
- 0
کینیڈین وزیراعظم نے عالم اقتصادی فورم سے خطاب کرتے ہوئے صدر ٹرمپ پر تنقید کی تھی امریکی صدر ٹرمپ کا عالمی ادارہ صحت سے بھی […]

سابق وزیر داخلہ رحمن ملک علالت کے بعد انتقال کر گئے
- Rizwan Malik
- February 23, 2022
- 0
جنوری میں کورونا کا شکار ہونے کے بعد سے ہسپتال میں زیر علاج تھے اسلام آباد:پاکستان پیپلزپارٹی کے سینیئر رہنما اور سابق وزیر داخلہ سینیٹر […]
