پشاور : پشاور میں بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی ) کے اسٹیشنوں پر مسافروں کی توڑ پھوڑ کی ویڈیوز وائرل ہو گئیں۔ ویڈیو میں ایک مسافر کو بی آر ٹی بس کی چھت پر چڑھتے دیکھا جا سکتا ہے جب کہ ایک جگہ شہریوں کو جنگلا پھلانگ کر مین کوریڈور میں آتے دیکھا جا سکتا ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ایک اور ویڈیو میں مسافروں کو بی آر ٹی کے سفری کارڈز کے بغیر اندر داخل ہوتے بھی دیکھا جاسکتا ہے جب کہ سوشل میڈیا پر بی آر ٹی بسوں کی پھٹی ہوئی سیٹوں کی تصاویر بھی وائرل ہو رہی ہیں۔
Related Posts

عید اور چاند ، کون کس کے ساتھ چلتا ہے
- Rizwan Malik
- April 9, 2024
- 0
41 ممالک عید کا چاند دیکھنے کیلئے سعودیہ، 14 ترکیہ کی پیروی کرتے ہیں پاکستان میں چاند نظر آگیا بھارت اور بنگلہ دیشن کے علاوہ […]
وزیرداخلہ کا اووربلنگ اوربجلی چوری روکنے کےلئےکریک ڈاؤن تیز کرنے کاحکم
- Rizwan Malik
- May 8, 2024
- 0
ڈسکوز کی نااہلی اور غفلت کی سزا شہریوں کو دینا قطعا قبول نہیں۔اووربلنگ کے ذریعے شہریوں پر بوجھ ڈالنے والے افسران کے خلاف بلا امتیاز […]

سینٹر رحمان ملک اور سنتھیاڈی رچی میں صلح ہوگئی اسلام آباد ہائیکورٹ کی طرف سے بھی کیسز واپس لینے کی درخواستیں منظور
- Rizwan Malik
- January 14, 2021
- 0
اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامرفاروق کی عدالت نے سینیٹررحمن ملک اور امریکی بلاگر سنتھیا ڈی رچی کی طرف سے کیسز واپس لینے […]
