میانوالی۔۔ ڈسپوزل آپریٹر ٹاؤن کمیٹی کمرمشانی لطیف خان کا سترہ سال بعد بھی مستقل نہ ہونے کے خلاف ڈپٹی کمشنر میانوالی کے آفس کے سامنے خود کو آگ لگانے کا اعلان تفصیلات کے مطابق کمرمشانی ٹاؤن کمیٹی کا ڈسپوزل آپریٹر محمد لطیف خان ولد عظیم خان کا سترہ سال بعد بھی خود کو مستقل نہ ہونے کیخلاف اور میانوالی انتظامیہ کی نااہلی کیخلاف خود کو ڈپٹی کمشنر میانوالی کے آفس کے سامنے خود کو آگ لگانے کا اعلان سامنے آ گیا
لطیف خان کا ایک اور اعلان بھی سامنے آیا ہے دریا میں چھلانگ لگا کر بھی زندگی کا خاتمہ کر دیں گیں لطیف خان کے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں ہمارا ڈپٹی کمشنر سے پر زور مطالبہ ہے کہ اس معاملہ کو جلد سے جلد حل کریں
