میانوالی۔۔۔۔تھانہ عیسیٰ خیل کی حدود مٹھہ موڑ کیساتھ قبرستان ستار شاہ مین روڈ پر فائرنگ دو افراد شدید زخمیتفصیلات کے مطابق خدوزئی کے رہائشی دو افراد ثنااللہ ولد عمر حیات اور مسعود اعظم ولد عنایت اللہ سکنہ خودوزئی پیشی کیلئے عیسیٰ خیل کچہری جا رہے تھے کہ مٹھہ موڑ کے قریب انکے مخالفین گھات لگائے بیٹھے تھے اور اچانک فائرنگ کردی جس کے نتیجہ میں گولیاں لگنے سے دونوں افراد شدید زخمی ہو گئے ریسکیو 1122 کمرمشانی نے دونوں افراد کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال عیسی خیل پہنچا دیا
Related Posts

پاکستانی سکالر کا بگ ڈیٹا میں چین-پاکستان تبادلوں کو آگے بڑھانے کا وژن
- Rizwan Malik
- October 3, 2025
- 0
چین مصنوعی ذہانت (اے آئی) میں بہت آگے جا رہا ہے اور اسی وجہ سے میں نے چین کو منتخب کیا،عبید الرحمن گوئی یانگ(شِنہوا)300 کلومیٹر […]

پراپرٹی لیکس:دبئی میں غیر ملکیوں کی تقریبا 400 ارب ڈالرکی جائیدادیں ،11 ارب ڈالر کے مالک پاکستانی
- Rizwan Malik
- May 15, 2024
- 0
رپورٹ میں وہ جائیدادیں شامل نہیں جو کمپنیوں کے نام پر خریدی گئیں اور جو کمرشل علاقوں میں موجود ہیں فہرست میں سیاسی شخصیات، عالمی […]

موسیقی روح غذااور امن کی زبان ہے۔ رابیل
- Rizwan Malik
- November 17, 2019
- 0
موسیقی روح اور امن کی زبان ہے گلوکار رابیل نے کہا ہے کہ موسیقی روح کی غذا ہے ۔ یہ نہ صرف آپ کے مزاج […]
