اسلام آباد : چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے (سی پیک) کے تحت ابتدائی مرحلے میں متعدد منصوبے مکمل کئے جاچکے ہیں، بنیادی ڈھانچے میں بہتری اور توانائی کے منصوبوں پر توجہ دی گئی جن میں نمایاں ترقی دیکھنے میں آئی ہے۔ سی پیک اتھارٹی کے حکام کے مطابق پاکستان میں شاہراہوں کی تعمیر کے تحت شاہراہ قراقرم پر حویلیاں سے تھاہ کوٹ اور موٹر وے کے منصوبے ایم فائیو پر ملتان سے سکھر تک سڑک کی تعمیر مکمل کیا گیا ہے۔حکام کے مطابق رواں سال میں سی پیک کے دوسرے مرحلے کے تحت سماجی شعبے کی ترقی پر خصوصی توجہ دی جائے گی۔ سی پیک کے تحت چھوٹے منصوبوں پر توجہ مرکوز کی گئی ہے، جن میں سکولوں کی تزئین و آرائش، ہسپتالوں کے نظام میں جدت، غربت میں کمی، ماڈل ولیج کا قیام اور عوام کے لئے صاف پانی کی فراہمی کے منصوبے شامل ہیں۔
Related Posts

پاکستان آذادی ریلی ژوب شہر پنچ گئ
- Rizwan Malik
- October 29, 2017
- 0
کوئیٹہ ژوب…. پاک فوج کے زیر اہتمام گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں پر مشتمل پاکستان آذادی ریلی ڈیرہ اسماعیل خان سے براستہ دہانہ سر ژوب شہر […]

گاڑیوں کے اندر اس ہینڈل کی موجودگی کا حقیقی مقصد جانتے ہیں؟
- Rizwan Malik
- January 6, 2022
- 0
اسلام آباد:گاڑیوں کے دروازے کے اوپر موجود یہ ہینڈل لگ بھگ سب گاڑیوں کے اندر موجود ہے جو لوگوں نے دیکھا تو ہوتا ہے مگر […]

شاہراہ قراقرم وہ عجوبہ جسے پاکستان اور چین نے ملک کر ممکن بنایا
- Rizwan Malik
- October 4, 2024
- 0
810 پاکستانی اور 82 چینی باشندوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کر کے اسے ممکن بنایا اسلام آباد:شاہراہ قراقرم کی تعمیر کا آغاز 1966 […]
