اسلام آباد : حکومت سی پیک کے تحت کاروبار کے لیے سہولیاتی مراکز قائم کر رہی ہے۔کے پی کے سرمایہ کاری بورڈ کے حکام کے مطابق خیبر پختونخوا کی صوبائی حکومت نے سی پیک پر عملدرآمد میں تیزی لانے کے لئے پرعزم ہے۔ سی پیک سے استفادہ کرنے کے لئے کاروباری برادری کے لئے ہیلپ ڈیسک اور سہولت مراکز قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ دریں اثنا،جدہ میں پاکستان قونصل خانے کے زیر اہتمام ایک آن لائن سیمینار کے دوران گوادر فری ٹریڈ زون اور حب اور بوستان کے خصوصی اقتصادی زونز میں سرمایہ کاروں کے لئے مراعات اور سہولیات پر روشنی ڈالی گئی ہے۔
Related Posts

سعودی عرب:طب اور دیگر شعبوں میں غیر معمولی صلاحیت کے حامل افراد کو شہریت دینے کا شاہی فرمان جاری
- Rizwan Malik
- July 6, 2024
- 0
ریاض:سعودی حکومت نے ملک کے اندر کام کرنے والے اور مختلف شعبوں میں ملک کو فائدہ پہنچانے والے متعدد سائنس دانوں، ڈاکٹروں، محققین، انوویٹرز، کاروباری […]

بلیک بیری کی واپسی نے ہلچل مچادی
- Rizwan Malik
- August 22, 2020
- 0
دنیا کی معروف زمانہ موبائل کمپنی بلیک بیر ی نے ایک بار پھر مارکیٹ میں اپنا نیا موبائل فون لانے کا اعلان کرکے ہلچل مچاد […]

معاشی سرگرمیاں کم ہونے سے گاڑیوں کی فروخت میں بھی کمی
- Rizwan Malik
- July 12, 2019
- 0
کراچی: ملک میں روپے کی قدر میں کمی، نئے ٹیکسز کا اطلاق، شرح سود میں اضافہ، پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے سے آٹو موبائل کے […]
