ایبٹ آباد:سی پیک کی تعمیر کے دوران پی کے38 اوراین اے17 میں متاثر ہونے والی سڑکوں کی دوبارہ بحالی کے حوالہ سے صوبائی وزیرمال قلندر خان لودھی کی صدارت میں اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں رکن قومی اسمبلی علی خان جدون اور ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد بھی موجود تھے۔ اجلاس میں سڑکوں کی دوبارہ بحالی سے متعلق امور زیر بحث آئے۔اجلاس میں محکمہ سی اینڈ ڈبلیو، چائنیز کنٹریکٹرز، سی پیک اتھارٹی، این ایچ اے اور دیگر افسران نے شرکت کی۔ اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا کہ متعلقہ محکمہ جات چائنیز کنٹریکٹر کے ساتھ مل کر تمام سڑکوں کا دوبارہ معائنہ کریں گے اورباقی ماندہ سڑکوں کی بحالی کے کام کو جلد از جلد مکمل کیا جائے گا۔
Related Posts
شی آن سربراہی اجلاس سے چین۔وسطی ایشیا تعاون کے نئے باب کا آغاز ہو گا، کرغز ماہر
- Rizwan Malik
- June 3, 2023
- 0
40 برس میں چین نے 70 کروڑ سے زائد افراد کو غربت سے نکالا ،پر ازبکستان غربت میں کمی لانے کے چینی تجربے کو سیکھنے […]

پاکستانی نوجوان فصلوں کی بہتر پیداوار کے لئے چین میں کاشتکاری کی مہارتیں سیکھنے میں مگن
- Rizwan Malik
- November 13, 2025
- 0
چھونگ چھنگ(شِنہوا)چین کے جنوب مغربی شہر چھونگ چھنگ میں واقع آلو کی حیاتیاتی تحقیق کے ایک ادارے میں داخل ہوتے ہی دورہ کرنے والے قطار […]

وزیرخزانہ نے آڈیٹر جنرل دفتر میں سینٹر فار گورنمنٹ ڈیٹا اینالیٹکس کا افتتاح کر دیا
- Rizwan Malik
- December 17, 2025
- 0
مختلف اداروں کے ڈیٹا بیسز میں موجود تمام دستیاب ڈیٹا تک ڈیجیٹل رسائی حاصل کی جائے،وزیرخزانہ آڈٹ کو گورننس میں بہتری کے ایک مؤثر ذریعہ […]
