اسلام آباد:انسٹیٹیوٹ آف ماؤنٹین ہارڈز اینڈ انوائرمنٹ (آئی ایم ایچ ای) کے ڈپٹی ڈائریکٹر جنرل سو لیجن نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین ارتھ سائنسز کے میدان میں تعاون کرسکتے ہیں۔ ان کا خیال ہے کہ سی پیک مغربی ہمالیہ کے ٹیکٹونک جنکشن پر واقع ہے اور اسی وجہ سے یہ زمینی علوم کے لئے لیبارٹری کی حیثیت رکھتا ہے۔ اس سلسلے میں چائینیز اکیڈمی آف سائنسز (سی اے ایس) اور ہائیر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے حال ہی میں ارتھ سائنسز پر چین پاکستان جوائنٹ ریسرچ سینٹر شروع کیا ہے۔ یہ مرکز دونوں ممالک کے سائنس دانوں کو سی پیک کو درپیش آفات اور ماحولیاتی امور پر مشترکہ طور پر کام کرنے کا موقع فراہم کریگا۔
Related Posts

اللہ تعالیٰ کی توفیق رابی پیرزادہ نے ہاتھ سے قرآن پاک لکھنا شروع کردیا،نسخہ مسجد نبوی کو ہدیہ کرنے کی خواہش
- Rizwan Malik
- June 10, 2020
- 0
لاہور: شوبز کو خیر باد کہنے والی سابقہ اداکارہ و گلوکارہ رابی پیرزادہ نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ کی توفیق سے میں نے قران […]

پاکستان میں چائنا کلچرل سینٹر کی جانب سے چینی نئے سال 2023 کی شاندار آن لائن تقریبات
- Rizwan Malik
- January 24, 2023
- 0
اسلام آباد:پاکستان میں چائنا کلچرل سینٹر کی جانب سے چینی نئے سال 2023 کی شاندار آن لائن تقریبات 2023 چینی نیا سال منانے کے لیے […]

اسسٹنٹ ڈائریکٹر قومی اسمبلی چودھری رضوان کے والد کی روح کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی
- Rizwan Malik
- September 18, 2020
- 0
اسلام آباد:اسسٹنٹ ڈائریکٹر میڈیا چوہدری محمد رضوان کے والد چوہدری خوشی محمد جن کا گزشتہ ہفتے حرکت قلب بند ہونے کے سبب انتقال ہو گیا […]
