اسلام آباد:سنٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کی سی پیک کے تحت کراس بارڈرآپٹک فائبر پراجیکٹ کے دوسرے مرحلے کے لئے 38 ارب روپے کی منظوری دی ہے۔سینٹرل ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی(سی ڈی ڈبلیو پی) نے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت کراس بارڈرآپٹک فائبر منصوبے کے دوسرے مرحلے کے لئے 38 ارب روپے کی منظوری دی ۔ اس منصوبے کا مقصد ایک متبادل راستے سے پاکستان کی شمالی اور جنوبی سرحدوں کے درمیان بلا تعطل رابطہ سازی کو یقینی بنانا ہے۔ مزید برآں اس منصوبے سے پاکستان کی ٹیلی کام اور آئی ٹی صنعت کو بہتر بنانے ، سیاحت کو فروغ دینے اور ملک کے شمالی علاقوں میں تجارتی مواقع پیدا کرنے میں مدد ملے گی۔
Related Posts

نواز شریف سمیت کسی کی بھی تقریر روکنا اب ممکن نہیں، زرداری
- Rizwan Malik
- October 5, 2020
- 0
اسلام آباد:سابق صدر پاکستان اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ دس ملین سے زائد موبائل فون رکھنے والے […]

کالاشاہ کاکو میں کار، رکشا اور وین سڑک پرکھڑے کنٹینر سے ٹکرا گئے, 4افرادجاں بحق
- Rizwan Malik
- November 19, 2017
- 0
شیخوپورہ کےعلاقے کالاشاہ کاکو میں کار، رکشا اور وین سڑک پرکھڑے کنٹینر سے ٹکرا گئے، حادثے میں خواتین و بچے سمیت 4افرادجاں بحق اور5 زخمی […]

چینی زلزلہ انجینئرنگ سمولیشن مرکز دنیا اور پاکستان کی ترقی میں اہم حصہ ڈال رہا ہے، پاکستانی انجینئر
- Rizwan Malik
- December 28, 2024
- 0
شنگھائی(شِنہوا)چین میں تعلیم حاصل کرنے والے پاکستانی طالب علم معاذ اعوان نے کہا ہے کہ چینی زلزلہ انجینئرنگ سمولیشن مرکز دنیا اور پاکستان کی ترقی […]
