سابق صدر اور آرمی چیف پرویز مشرف کی والدہ انتقال کرگئیں


دبئی: سابق صدر اور سابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل(ر) پرویز مشرف کی والدہ انتقال کر گئی ہیں۔اہلخانہ کے مطابق بیگم زرین مشرف کافی عرصے سے علیل تھیں جن کا آج انتقال ہوا۔
پرویز مشرف کی والدہ ان کے ساتھ دبئی میں مقیم تھیں۔ بیگم زرین مشرف 1920 میں لکھن میں پیدا ہوئیں تھیں۔