اسلام آباد(کامرس رپورٹر)سی پیک پاکستان کی بائیوماس انرجی انڈسٹری کو ترقی کی راہ پر گامزن کرے گا۔بائیو ماس انرجی انڈسٹری پارٹ ایسوسی ایشن(بی ای پی اے) کے سیکرٹری جنرل جانگ ڈاونگ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کے شروع کردہ ڈی کول انیشیٹیوکے خواب کو عملی جامہ پہنانے کے لئے بائیوماس انرجی تعاون سی پیک توانائی تعاون کا ایک نقطہ آغاز ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک اس شعبے میں باہمی تعاون کو مستحکم کرکے پائیدار توانائی پیدا کرنے کی طرف گامزن ہوں گے۔ اس سلسلے میں ان کا کہنا ہے کہ چین پاکستان کے ساتھ ٹیکنالوجی کی منتقلی اور تجربات شیئر کرنے کا عمل شروع کرنے کے لئے رضا مند ہے۔
Related Posts

نئی ویزا اسکیم ! پاکستانیوں کے لیے آسٹریلیا میں نوکری اور مستقل رہائش کا سنہری موقع
- Rizwan Malik
- May 18, 2026
- 0
علاقائی علاقوں میں کام کرنے والے افراد، صحت، اور تدریسی شعبوں سے وابستہ پیشہ ور افراد کو ترجیح دی جائے گی پروگرام کا بنیادی مقصد […]

موٹرولا لایاموبائل فون صارفین کے لئے خوشخبری ، سال کے اختتام پرسستا فون متعارف
- Rizwan Malik
- December 28, 2023
- 0
8 جی بی ریم اور 256 جی بی میموری کے ساتھ یہ دنیا کا سستا ترین فون ہوگا فون کی قیمت 39 ہزار روپے تک […]

چین میں بغیر ڈرائیور چلنے والی پولیس کاریں تعینات! قانون کی خلاف ورزی کرنے والوں کی نگرانی ہوگی
- Rizwan Malik
- August 25, 2022
- 0
اسلام آباد:چین میں حکومت کی جانب سے ایسی کاریں متعارف کرائی گئی ہیں جو بغیر ڈرائیو ر کے چلائی جاسکتی ہیں۔ چینی میڈیا کی رپورٹس […]
