اسلام آباد:چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کے تحت گوادر میں ترقیاتی کاموں پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے ۔سی پیک اتھارٹی حکام کے مطابق گوادر انفراسٹرکچر کی ترقی میں بھی اہم پیشرفت ہوئی ہے جس کو سی پیک کی ترقی میں مرکزی حیثیت حاصل ہے ،گوادر انفراسٹرکچر میں پاک چین ہسپتال اور تکنیکی و پیشہ ورانہ تربیت کے مرکز بھی ان منصوبوں میں شامل ہے۔ ثور ڈیم سے گوادر شہر کو 5 ایم جی ڈی پانی کی فراہمی کے منصوبے کا فیز 1 مکمل ہوگیا ہے ۔
Related Posts

(ن) لیگ نے صدارتی آرڈیننس سے قوانین رائج کرنے کا اقدام اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا
- Rizwan Malik
- نومبر 10, 2019
- 0
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ(ن) نے صدارتی آرڈیننس کے ذریعے قوانین رائج کرنے کا اقدام اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا ہے۔درخواست میں استدعا […]
خطہ کشمیر ارض فلسطین کی طرح دھرتی کا مظلوم ترین گوشہ ہے،عامر صدیقی
- Rizwan Malik
- فروری 6, 2020
- 0
راولپنڈی( نیوزرپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور صدر ترقی پسند فلاحی تنظیم محمد عامر صدیقی نے کہا ہے کہ خطہ کشمیر ارض فلسطین کی […]

مراکش میں تباہ کن زلزلہ ہلاکتوں کی تعداد 300 تک پہنچ گئی
- Rizwan Malik
- ستمبر 9, 2023
- 0
153 افراد زخمی ، ریکٹر سیل پر زلزلہ کی شدت 7.4 ریکارڈ کی گئی ، ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ آفٹر شاکس کا […]
