یاسرآکاش چوہدری
فورٹ عباس گاڑی سیکھنے کے چکرمیں نوجوان نے کئی لوگوں کو روند دیا
شام 6بجے کے قریب تحصیل بازارفورٹ عباس میڈیکل سٹور میں ایک شخص اپنی سوزوکی گاڑی پر میڈیسن لینے آیا تو اسکے شاگرد محمد عادل نے گاڑی چلا کر حالا نکہ اسے کار چلانی نہیں آتی تھی کئی راہگیروں کو زخمی کرتا ہوا SDPOآفس کے سامنےبمشکل جاکر رکی عوام نے یہ سمجھا کہ یہ کا رچور ھے لوگ پیدل اور موٹر سائکلوں پر پیچھے جا کر اس کو مارنا شروع کر دیا اسکے استاد کی بھی جو کار مالک تھا اسکی بھی ہلکی پھلکی مرمت کر دی گئی لوگوں نے اس چور کا ساتھی سمجھا پولیس عوام سے چھڑوا کر تھانہ فورٹ عباس لے گئی. پولیس تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال شدید زخمیوں کی حالت کے مطابق استاد شاگرد کے خلاف کاروائی کا فیصلہ کرے گی


