اسلام آباد: چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت توانائی کے مختلف منصوبوں سے 10 ہزار 70 میگاواٹ بجلی قومی گرڈ میں شامل ہو گی۔پاور ڈویژن کے ذرائع کے مطابق سی پیک کے تحت توانائی کے شعبہ میں مجموعی طور پر 17 ارب 70 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کی جا رہی ہے۔ اس سلسلہ میں خیبر پختونخوا میں سکی کناری پن بجلی منصوبے سے 870 میگاواٹ، تھر کول بلاک ون سے 1320 میگاواٹ، کروڑ ہائیڈرو پاور سٹیشن سے 720 میگاواٹ جب کہ او تھر مائن مائوتھ اوریکل پاور پلانٹ سے 1320 میگاواٹ بجلی پیدا ہو گی
Related Posts

پاکستان نے سری لنکا کو دوسرے ٹیسٹ میں 263رنزکے بڑے مارجن سے شکست دے کر سیریز ایک صفر سے جیت لی،اب بنگلہ دیشن کو بھی پاکستان آنا چاہے، اظہر علی
- Rizwan Malik
- December 23, 2019
- 0
کراچی:پاکستان نے کراچی میں کھیلے جانے والے دوسرے اورآخری کرکٹ میچ میں سری لنکا کو 263رنزکے بڑے مارجن سے شکست دے کر سیریز ایک صفر […]

پی پی ڈی اے اور آل پاکستان فلنگ اسٹیشنز اونرز کاپیٹرولیم مصنوعات کی خریداری معطل کرنے کا اعلان
- Rizwan Malik
- April 9, 2026
- 0
صنعت تباہی کے دہانے پر ہےمنافع بخش مارجن معاشی طور پر ناقابلِ عمل ہو چکا ،کمیشن میں فوری اضافہ کیا جائے کمیشن کو فیصدی بنیاد […]

دہشت گردی کے خلا نام نہاد جنگ آخر سویا ہوا اژھا جاگ اٹھا
- Rizwan Malik
- August 2, 2020
- 0
آمنہ مفتی مصنفہ و کالم نگار عالمی سیاست نہایت تیزی سے رخ بدل رہی ہے۔ اس بدلتی ہوئی دنیا میں جہاں طاقت کے مراکز مغرب […]
