اسلام آباد:چین پاکستان اقتصادی راہداری کے دوسرے مرحلے سے ملک کے بنیادی ڈھانچے کی تشکیل نو میں مدد ملے گی۔سی پیک اتھارٹی حکام کے مطابق خصوصی اقتصادی زونز میں غیرملکی سرمایہ کاری سے ملک میںروزگار کے مواقع پیدا ہوں گے اور برآمدات میں اضافے اور درآمدات میں کمی میں مدد ملے گی۔ خصوصی اقتصادی زونز میں غیرملکی سرمایہ کاروں کو مزید سرمایہ کاری کے مواقع فراہم کرے گا۔ غیرملکی سرمایہ کاری کو فروغ ملے گا جس سے علاقے میں خوشحالی آئے گی۔ دوسرے مرحلے کے تحت نئی ریلوے لائنز بچھائی جائیں گی اور موجودہ پٹڑی کو توسیع دی جائے گی جس سے پاکستان ریلوے کی کارکردگی مزید بہتر ہوگی۔
Related Posts
Auto Draftسی پیک کے تحت توانائی کے منصوبوں سے 10 ہزار 70 میگاواٹ بجلی قومی گرڈ میں شامل ہو گی،پاور ڈویژن
- Rizwan Malik
- April 19, 2021
- 0
اسلام آباد: چین پاکستان اقتصادی راہداری کے تحت توانائی کے مختلف منصوبوں سے 10 ہزار 70 میگاواٹ بجلی قومی گرڈ میں شامل ہو گی۔پاور ڈویژن […]

مشہور جاپانی ریسلر محمد حسنین انوکی المعروف انتونی انوکی کروڑوں مسلمانوں اور لاکھوں مداحوں کو سوگوار کر گئے
- Rizwan Malik
- October 2, 2022
- 0
قبول اسلام کے بعد مرحوم کا مشن دنیا میں امن کے سفیر کے طور پر کام کرنا تھا اور وہ آخر تک اس پر کاربند […]

میانوالی، کنڈل میں پولیس کے غنڈوں نے بوڑھی عورت کے درخت کاٹ لئے
- Rizwan Malik
- November 15, 2017
- 0
میانوالی عبدالقیوم خان نیازی میانوالی۔۔ عیسیٰ خیل کے علاقہ کنڈل میں پولیس کے پالتو غنڈوں نے بوڑھی عورت کے درخت کاٹ لئے تفصیلات […]
