اسلام آباد(خصوصی نمائندہ)سندھ کے علاقے خیرپور میں چوروں نے پولیس تھانے کا بورڈ بھی نہیں چھوڑا ہے۔پولیس تھانے کا بورڈ چوروں کی طرف سے اٹھاکر لے جانے کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ 2 موٹر سائیکل سوار ملزمان ٹنڈو مستی تھانے کا بورڈ اٹھا کر لے جارہے ہیں۔پولیس حکام کے مطابق تھانے کا بورڈ لے جانے والے منشیات کے عادی افراد ہیں، جنہیں جلد ہی گرفتار کرلیں گے۔
Related Posts

عمران خان اور شیخ رشید نے پارلیمنٹ کے تقدس کو مجروح کیا ہ،قومی اسمبلی میں قرارداد منظور
- Rizwan Malik
- جنوری 18, 2018
- 0
قومی اسمبلی نے عمران خان اور شیخ رشید کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔ ذرائع کے مطابق قرارداد کے متن میں کہا گیا […]

اور اب سر ڈھانپنے والی خواتین کے لئے حجاب شیمپو
- Rizwan Malik
- فروری 12, 2021
- 0
‘اپنے بالوں کا خیال آپ اپنے لیے رکھتے ہیں، نہ کہ دنیا کو دکھانے اور ان کی تائید حاصل کرنے کے لیے۔امینہ خان لندن:برطانیہ میں […]

روس نے شام سے فوجیں واپس بلانے کا اعلان کر دیا
- Rizwan Malik
- دسمبر 12, 2017
- 0
روس کے وزیر دفاع سرگے لاوروف نے کہا ہے کہ روس نے شام سے اپنی فوج کو واپس بلانا شروع کر دیا ہے۔ یہ اعلان […]
